Tuesday, 19 April 2022

Parachinar Peanuts- Parachinar

 Parachinar peanuts

Since Parachinar peanuts are sweet, they are eaten raw without roasting and they contain more fat than others. They are sold at different prices in different cities of Pakistan but the farmer does not get his real reward. Peanuts were lying in the Lahore market this year and since the middle class is a virtuous class, farmers are told that if they reduce the rate, they will be sold, otherwise they will not be able to sell. My commission and other market taxes and wages are also deducted. 



Now if we look at the price per kg in the cities, it is a great injustice to the farmers. My message to the farmers of Parachinar is to take peanuts to the Karachi market next year. My brother and cousins ​​have clearly said that they will take peanuts to Karachi next year instead of Lahore. Farmers are advised to either receive their real wages or use the alternative market.

پاراچنار کی مونگ پھلی 

پاراچنار کی مونگ پھلی چونکہ میٹھی ہوتی ہے بغیر بھونے کچی بھی کھائی جاتی ہے اور اس میں چکنائی بھی دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے پاکستان کے مختلف شہروں میں مختلف قیمت پر فروخت ہوتی ہے لیکن کسان کو اس کا اصل اجر نہیں ملتا. اس سال لاہور منڈی میں مونگ پھلی پڑی تھی اور آڑھت چونکہ ایک شاطر طبقہ ہے کسانوں سے کہتے ہیں کہ ریٹ کم کر دیں تو بک جائے گی ورنہ نہیں بک سکتی اور یوں فی من مونگ پھلی ساڑھے چھ سے سات ہزار روپے کسانوں سے خریدتے ہیں اس میں سے اپنا کمیشن اور منڈی کے دیگر ٹیکسز و مزدوری بھی کاٹی جاتی ہے.

اب اگر شہروں میں فی کلو قیمت دیکھی جائے تو یہ کسانوں کے ساتھ کتنا بڑا ظلم ہے. میرا تو اپنے پاراچنار کے کسانوں کو یہی پیغام ہے کہ اگلے سال مونگ پھلی کراچی منڈی لے کر جائیں میرے بھائی اور کزنز نے تو صاف کہا کہ اگلے سال لاہور کی بجائے کراچی لے جائیں گے. کسانوں کو یہی مشورہ ہے کہ یا تو اپنا اصلی اجر وصول کریں یا متبادل منڈی استعمال کریں.

شہسوار

No comments:

Post a Comment