Wednesday, 30 January 2019

Kurmewale Wreeze-Parachinar Chawl

Parachinar Rice Dish

کرمے والے چاول جو کہ پاراچنار کا یک خاص پکوان ہے اور اسکی فصل پاراچنار میں ہی اگایی جاتی ہے۔۔ کویی چار
طریقوں سے یہ چاول بناتے ہیں جو کہ کھانے میں بہت مزیدار اور لزیذ ہے اور جو بھی نیا کھاتا ہے تو بار بار طلب کرتا ہے۔



No comments:

Post a Comment