Saturday, 28 September 2019

Human Rights violations In Yeman

Human rights violations during the Yemeni Civil War


اگر خان صاحب کی خوبصورت تقریر کے سحر سے نکل آئے ہیں تو ذرا یہ بھی پڑھ لیں
» اقوام متحدہ ہیومن رائٹس کونسل میں یمن میں سعودی عرب اور ان کی الائیز کی جانب سے یمن کے مظلوموں کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لئے قرارداد پیش کی گئی۔
لیکن پاکستان نے آل سعود کی خوشنودی کے لیے اس قرارداد کی مخالفت کی جبکہ باقی ممالک کی حمایت کی وجہ سے قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ہو گئی۔
دوسری جانب پاکستان کشمیر پر مودی کے ظلم پر عالمی برادری کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف رہا۔
جس سے ایسا لگا کہ
گویا پاکستان کے نزدیک مودی اگر کشمیر کے مسلمانوں پر ظلم کرے تو یہ ظلم ہے،
لیکن
اگر بن سلمان یمن کے مظلوم مسلمانوں پر ظلم کرے تو یہ ظلم نہیں ہے!
تو پھر سوال یہ ہے کس منہ سے کشمیری مظلوموں کے لیے عالمی برادری سے حمایت مانگتے ہو جبکہ تم خود سعودی ریال کی خاطر یمن کے مظلومین کے مقابلے میں ان کے قاتلوں کی حمایت میں کھڑے ہو جاتے ہو؟!
پاکستان کو اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کی شدید ضرورت ہے۔ اور یمن حملوں میں ملوث سعودیہ میں موجود راحیل شریف و پاک فوج کو واپس بلایا جائے۔۔

No comments:

Post a Comment