بہالپور میں 17 سالہ حافظِ کلام کے ہاتھوں 22 سالہ لڑکی جنسی زیادتی کے بعد قتل
پانچ روز قبل 6 ستمبر کو جنسی زیادتی کے بعد انتہائی بےدردی سے قتل ہونیوالی 22 سالہ سکول ٹیچر فروا شکیل کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا ۔۔
قاتل محلےکا ہمسایہ 17سالہ حافظ معاویہ نامی درندہ نکلا
قاتل محلےکا ہمسایہ 17سالہ حافظ معاویہ نامی درندہ نکلا
تفصیلات کے مطابق قریب ہفتہ قبل،، بہالپور کے محلہ عام خاص کے رہائشی نجی سکول ٹیچر فروا شکیل کے بھائی نے تھانے میں رپورٹ درج کروائی کہ اُس کی چھوٹی بہن کو محلے کے حافظ معاویہ نامی لڑکے نے کسی نامعلوم دوست کیساتھ مل کر موٹرسائیکل پر اغواء کرلیا ہے ۔
مقدمہ درج ہوا تو اسی اثناء میں اک نامعلوم خاتون کی لاوارث متشدد لاش ،، جو کہ پُل فاروق آباد نہر علاقہ تھانہ نوشہرہ سے برآمد ہوئی تھی اور جسم پر چھریوں کے وار کرکے سفاکیت سے قتل کیاگیا تھا ،، سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ۔
بہرحال نعش کی شناخت پر پتہ چلا کہ یہ پچھلے روز محلہ عام خاص سے اغوا شدہ 22 سالہ فروا شکیل کی لاش ہے جسکی اغواء کی ایف آئی آر پہلے ہی درج ہوچکی تھی ۔
پولیس نےفوری تفتیش شروع کرکےملزمان کی تلاش شروع کی اور کئی روز کے تگ و دو کے بعد کل مرکزی ملزم حافظ معاویہ نامی درندے کو گرفتار کرلیاگیا ۔۔

گرفتار ملزم نے اقرار جرم کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ مقتولہ کیساتھ شادی رچانے کا خواہشمند تھا مگر مقتولہ کے جانب سے ٹُکرائے کے بعد اُسے برداشت ناہوا اور دوست کے مدد سے اُسے اغواء کرکے علاقہ تھانہ نوشھرہ کے حدود میں لیجا کر جنسی ہوس کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں چھریوں کے وار سے اسے قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی ۔
اہل علاقہ کےمکینوں نےفروا کی لاش سڑک پررکھکر احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب و وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا کہ اُنکو انصاف دلایا جائے اور دیگر ملوث ملزمان کو بھی گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے ۔
No comments:
Post a Comment