Friday, 13 September 2019

Lady constable slap

وکلاء گردی کا شکار خاتون پولیس کانسٹیبل نے نوکری چھوڑ دی - ہم سب کو اس کالے کوٹ والے قانون کے دہشت گرد کے خلاف مل کر آواز اٹھانا ہوگی جس نے غلط پارکنگ پر روکنے پر اس خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا چند وکلاء کو چھوڑ کر انکی اکثریت پڑھ لکھ کر عدالت میں بدمعاش بھرتی ہوجاتی ہے پوری قوم اس مظلوم خاتون کی حمائیت میں کھڑی ہو اور حکومت سخت ایکشن لے

Lady constable 

No comments:

Post a Comment