Wednesday, 14 April 2021

Pakistani Talent-Doctor Tasneem

Pakistani Talent-Doctor Tasneem سندھ یونیورسٹی کی ڈاکٹر تسنیم قاضی نے اینالیٹیکل کیمسٹری کے شعبے کے سال 2020 میں دنیا کے تمام سائنسدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ دی۔پاور لسٹ کی جانب سے دنیا کے 81 بہترین اینالیٹیکل کیمسٹری شعبہ جات میں خدمات سر انجام دینے والوں سائنسدانوں کی فہرست کا اعلان کیا، جس میں یونیورسٹی آف سندھ، سینٹر آف ایکسیلنس ان اینالیٹیکل کیمسٹری کی پروفیسر تسنیم قاضی نے پہلا نمبر حاصل کیا۔ دی۔پاور لسٹ کی جانب سے ایشیا، افریقہ، آسٹریلیا، یورپ، اتر امریکہ، ساؤتھ امریکہ، کے 81 سائنسدانوں کو شامل کیا گیا تھا۔

 

No comments:

Post a Comment