Good Morning-Jumma Mubarak
اپنى زندگى اس طرح جئيو كہ الله كريم كو پسند آجاؤ,
دنيا والوں كى سوچ تو بدلتى رہتى ہے_"
السلام علیکم
الله پاک ہميں سیدھے راستے کی ہدایت، گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے_
ہماری زبان کو جھوٹ سے، دل کو منافقت سے، آنکھ کو خیانت سے پاک فرما دے_آمین جمعہ مبارک ہو ، صبح بخیر
No comments:
Post a Comment