پاکستان اور سعودی تعلقات
ہمارے خانصاحب ہر دوسرے تیسرے دن ان صاحب کو فون کر کے مسئلۂ کشمیر پر بریف کرتے ہیں، لیکن یہ حضرت مجال ہے جو کبھی توجہ کریں۔ گویا کان پر جوں تک نہیں رینگتی، شاید ولایتی قسم کا کوئی اینٹی لائس استعمال کرتے ہیں، پس جب جوں ہی نہیں تو رینگے گا کون؟
وہ کہتے ہیں نا "زمین جنبد، نہ جنبد گل محمد“۔
پاکستانی میڈیا اس تاک میں ہے کہ موصوف خفیف سا بھی اشارہ کشمیر پر فرما دیں تو رائی کا پہاڑ بنا دیں لیکن موصوف اتنے ڈھیٹ ہیں کہ میڈیا کو ہمیشہ مایوس کر دیتے ہیں، اور میڈیا بس ایک خبر چلانے پر مجبور ہو جاتی ہے کہ وزیر اعظم نے شہزادے کو فون کیا تھا (لیکن واقعی یہ شہزادے نکلتے ہیں)۔

No comments:
Post a Comment