متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو وضح الفاظ میں بتا دیا کہ کشمیری مسلہ کو امہ کا مسلہ نہ کہا جایے۔ یہ وہی عرب ہے جن کے دفاع کی لیے پاکستانی حکام بیانات دے رہے ہوتے ہیں لیکن عربوں نے کبھی پاکستان کے حق میں نہیں بولا ہے بات جب انڈیا اور پاکستان کی آتی ہے۔
No comments:
Post a Comment