عزاداری امام حسین ع اور نماز
نمبر:۱
"صف ماتم میں 50 منٹ کھڑے رھنے والا جوان اگر 05 منٹ مصلہ پہ کھڑا نھیں ھو سکتا تو وہ مشن امام حسین علیہ السلام سے ناواقف ھے"
نمبر:۲
سارا سال مصلے پر کھڑے رہنے والا اگر صفِ ماتم نہیں آ سکتا تو بقائے توحید کے راز سے ناواقف ہے۔
"جہاں حسین ع وہاں نماز
جہاں نماز وہاں حسین ع
نمبر:۳
جو ماتم اور نماز پر تکرار کرتے ہیں وہ یہ غور سے
پڑھیں
جو ماتم بھی کرتا ہے اور نماز بھی پڑھتا ہے لیکن ظالم قاتل اور دھشتگروں کے ظلم کے خلاف خاموشی اختیار کرتا ہے یعنی امر با المعروف و نہی عن المنکر ادا نہیں کرتا وہ قیام حسینی ع سے بلکل ناواقف ہے۔ عزاداری اور نماز کے ساتھ تیسرا حق ادا کرنا بھی لازم ہے۔ جو امام حسین ع نے یزید لعنتی کے خلاف قیام کر کے دنیا کو دکھلایا۔
عزاداری بھی کرو۔ نماز بھی پڑھو اور وقت کی یزیدی قووتوں کے خلاف اللہ کی دی ہوئی طاقت کے مطابق قیام بھی کرو۔

Courtesy Ali Fatmi
No comments:
Post a Comment